اپنے گھروں اور دفاتر کے شیشوں کو خوبصورت بنانے کے لیے ہمارا "ڈیکوریٹیو گلاس پیپر" بہترین انتخاب ہے۔ یہ آسانی سے لگنے والا (Peel & Stick) پرائیویسی فلم ہے جو بغیر کسی گلو کے لگتی ہے۔ نہ صرف آپ کو مکمل پرائیویسی فراہم کرتا ہے، بلکہ آپ کے کمرے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ اسے دوبارہ لگایا جا سکتا ہے اور صاف کرنا بھی بہت آسان ہے۔
نمایاں خصوصیات (Features):
آسان انسٹالیشن: بغیر کسی گلو کے، بس چپکائیں اور ہٹائیں۔
پرائیویسی کا تحفظ: نظر آنے سے بچاؤ اور مکمل رازداری۔
خوبصورت ڈیزائن: ہر قسم کے کمرے، دفتر یا باتھ روم کے لیے موزوں۔
صاف اور پائیدار مواد: پانی اور دھول سے بچاؤ۔
مختلف سائز اور ڈیزائ
نز میں دستیاب۔
https://s.daraz.pk/s.0Mg82